Emotion
اس نے پوچھا دونوں بٹن ایک جیسے کیوں ہیں۔ مجھے اچھا لگا کہ اس نے غور کیا۔ پہلے کہنے لگی غلط بات تو نہیں بول رہی۔ میں نے کہا نکو، یہی بات تو ڈھونڈنی تھی۔ وہ خوش ہوئی۔
Mind
ٹیم بٹنوں کی جگہ یاد کر چکی ہے۔ نئے آدمی کو فرق نہیں دکھتا۔ میں نے screenshot کے ساتھ bug لکھ دیا۔ کل بغیر سمجھائے کسی اور سے بھی یہی کام کروائیں گے۔
Body
آج دو builds چیک کیں۔ شام کو آنکھوں میں جلن تھی۔ بیٹی کو ایک اسکرین دکھائی تو وہ فون اپنے ہاتھ میں لے گئی۔ میں نے دس منٹ اسکرین نہیں دیکھی۔ سر کا بوجھ کچھ کم ہوا۔